مشیر خزانہ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سنییٹر سے عہدے کا حلف لیا۔

مشیر خزانہ شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں اور انہیں کُل 87 ووٹ حاصل کیےتھے۔

یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی الیکشن،وزیراعظم نے 21رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی

تحریک انصاف نے ایوب آفریدی کو سینیٹ کی نشست سے مستعفی کرا کر شوکت ترین کو ٹکٹ دیا تھا جب کہ مشیر خزانہ کے سامنے اے این پی کے شوکت امیر زادہ، پی پی کے محمد سعید اور جے یو آئی ف کےظاہر شاہ مدمقابل تھے۔

Related Posts