پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں169پوائنٹس کااضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہااور169پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج جب اروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار731 کی سطح پر تھا،جس کے بعد 100 انڈکس ایک وقت میں 44ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اورپھر کچھ دیربعداس میں کمی دیکھائی دینے لگی اورجب کاورباری دن کااختتام ہوا تو100انڈیکس 43ہزار900کی سطح پرتھا۔

یہ بھی پڑھیں:شبر زیدی کا دعویٰ، کیا پاکستان واقعی دیوالیہ ہوچکا ہے ؟

Related Posts