اسٹاک مارکیٹ میں 635پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 635پوائنٹس کی مندی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 635پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 635 پوائنٹس کم ہوا،کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 43731 پوائنٹس رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مں آج کیپٹلائزیشن 110 ارب کم ہوئی،کاروبار کی بندش پرکیپٹلائزیشن 7499 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیں: گیس بندش سے صنعتیں بند ہورہی ہیں، شرح سود 7فیصد کیا جائے، عبدالرشید

آج کے کاروباری روز کے دوران بھی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز خریدنے میں محتاط رویہ اپنایا گیا۔

Related Posts