سینئرکھلاڑی پاکستان کامستقبل نہیں،چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کابڑابیان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور:پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 7ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتےن ہوئے رمیزراجہ نےکہا کہ سینئرکھلاڑیوں کی ملک کیلئے بہت خدمات ہیں لیکن وہ پاکستان کامستقبل نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سینئرکھلاڑیوں کی کیٹگیریزمیں تنزلی کی گئ ہےتاکہ نوجوان کھلاڑیوں کوموقع مل سکےاور وہ مستقبل میں پاکستان کانام روشن کرسکیں،انہوں نے کہاکوچزکےبغیرپرفارمنس بہترہورہی ہے تواس کامطلب یہی ہےکہ کوچزکےہونےیانہ ہونےسے کوئی اثرنہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں:سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پرکرکٹر کامران اکمل لیگ سے دستبردار

ودسری جانب چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نےمزیدکہا کہ کوشش کررہےہیں کہ بہترین کوچز انڈر 19 اور انڈر 16 کو ٹرینڈ کریں ۔

Related Posts