شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں ٹرک پل سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ٹرک پر سوار افراد 107 یا اس سے بھی زائد تھے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے ہمسایہ ملک میکسیکو کے جنوب میں مہاجرین کو لے جانے والے ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔ میکسیکو کی ریاست چیاپس میں ٹرک پل سے ٹکرا جانے کے باعث 53 افراد ہلاک اور 50سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
نیوزی لینڈ میں نوجوانوں پرسگریٹ پینے پر تاحیات پابندی کی تیاری