سیالکوٹ واقعہ،وزیراعظم عمران خان سےملک عدنان کی ملاقات آج ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:سیالکوٹ واقعےمیں جاں ہونے والے فیکٹری مینجر کو بچانے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے ملک عدنان کے اعزازمیں آج وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقدکی گئی ہے،جس میں انہیں ان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیاجائےگا۔

ذرائع کےمطابق تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی جانب ملک عدنان کوخصوصی طورپرمدعو کیاگیاہے،جہاں وزیراعظم ان سےملاقات بھی کرینگے۔

دوسری جانب ملک عدنان اس وقت اسلام آبادمیں موجودہیں جہاں انہیں خصوصی ہدایات پر وزیراعظم ہاؤ س میں ٹھہرایاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ میں جلائے جانیوالے پریانتھا کمارا کے مسیحی ہونے کی تصدیق ہوگئی

یادرہےکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کچھ دن قبل ملک عدنان کوانکی بہادری پر تمغہ شجاعت دینےکابھی اعلان کیاگیاتھا۔

Related Posts