آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے انسپکٹرجنرل اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو عہدےسےفارغ کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق قاضی جمیل الرحمان کو ر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا جبکہ انکی جگہ ڈی آئی جی آپریشن لاہور احسن یونس اسلام آباد پولیس کے نئے آئی جی ہوں گے،قاضی جمیل الرحمان بطور آئی جی اسلام آباد 11 ماہ سے خدامات سرانجام دے رہے تھے۔

یہ پڑھیں:پی ڈی ایم کا23 مارچ کواسلام آبادکی طرف مہنگائی مارچ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں:پی ڈی ایم کا یوم پاکستان کے موقع پر مارچ کی کال دینا غیر اخلاقی اقدام ہے، شیخ رشید

Related Posts