اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے حکومت کے خلاف مارچ کااعلان کرتےہوئےکہاہےکہ 23 مارچ کوملک بھرسےلوگ اسلام آبادپہچناشروع ہوجائیں گے۔
تباہ کن بارش، بلوچستان میں بھاری جانی نقصان، تفصیلات سامنے آگئیں
کوئٹہ: بلوچستان میں بارش نے تباہی مچا دی، تیسرے اسپیل کے دوران تباہ کن بارش کے دوران ہونے والے حادثات...