پی ڈی ایم میں اختلافات، اگر استعفے نہیں دینے تو میں قیادت چھوڑرہا ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہم ملک کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،مولانا فصل الرحمن
ہم ملک کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،مولانا فصل الرحمن

اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت ہونےوالےاجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پرغورکیاگیا اس دوران اپوزیشن پارٹیوں نے اسلام آبادمیں دھرنےسےگریزکرتےہوئے اسلام آبادمیں ایک روزہ بھرپورجلسےکی تجویزپیش کردی۔

اجلاس کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان اسمبلیوں سےاستعفےدینے پراصرار کرتےرہے اور کہا ہم استعفےدےکر ملک کےعوام کےساتھ کھڑاہوناچاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں تبدیلی جیالےلائیں گے،سابق صدرآصف زرداری

اس موقع پرمولانافضل الرحمان نے پی ڈی ایم سے علیحدگی کی دھمکی دیتےہوئےکہا کہ اگر ہم حکومت کوگھربھیجنے پرسنجیدہ نہیں تواس گپ شپ کابھی فائدہ نہیں،انہوں نے کہااگرایسےہی چلناہےتوپھر کسی اورکو پی ڈی ایم کاسربراہ بنادیں۔

Related Posts