اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز گرجتے ہی نہیں بلکہ گنگناتے بھی ہیں،ویڈیووائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں حمزہ شہبازشریف کے گنگانے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

اس موقع پر مریم نوازبھی اپنے چچاز ادبھائی حمزہ کےہمراہ بیٹھی ہوئی تھیں،جہاں حمزہ شہبازنے(سہانی چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں) گانا گنگنایا۔

یہ بھی پڑھیں:بارڈرکےآرپارجاناہوامشکل توبچےکانام ہی”بارڈر”رکھ دیا

دوسری جانب جنیدصفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب 17دسمبر کولاہورمیں ہوگی جس کےباعث مریم نوازنےکچھ دن کیلئےسیاسی سرگرمیاں بھی معطل کررکھی ہیں۔

Related Posts