آئی ایم ایف کی شرط، رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائینگے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔

ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جبکہ ستمبر سے دسمبر تک فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہوگی اور 122 ارب روپے موصول کیے جائے گیں۔

علاوہ ازیں سالانہ ریبیسنگ کی مد میں 5 روپے 75 پیسے بجلی مہنگی کرنے سے 560 ارب موصول ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا ایلون مسک کرپٹو کرنسی لانچ کرنے والے ہیں؟

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رقم توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی لانے کیلئے استعمال کی جائے گی، رواں مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2130 ارب تک محدود کیا جائے گا جب کہ جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2700 ارب روپے کے لگ بھگ ہو چکا تھا۔

دوسری جانب وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کا بجلی مہنگی پلان آئی ایم ایف کو بھی شیئر کردیا گیا ہے۔

Related Posts