تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد لقمہ اجل بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد لقمہ اجل بن گئے
تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد لقمہ اجل بن گئے

شام کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 71افراد لقمہ اجل بن گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا، تارکین وطن کی کشتی میں 120 سے 150 لبنانی، شامی اور فلسطینی شہری جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔

حکام کے مطابق ڈوبنے والے 71 افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے، جبکہ بچ جانے والے 20 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، باقی افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں:نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر زور دار دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں کی جارہی ہیں، کشتی لبنان کی بندرگاہ کے قریب واقع شہر منیہ سے روانہ ہوئی تھی اور خیال کیا جارہا ہے کہ اس کی منزل یورپ تھی۔

Related Posts