رواں سال 7 کروڑ افراد کو ویکسین کی خوراک دی جائے گی، این سی او سی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی عائد کردی
این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رواں سال 7 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا ٹارگٹ طے کرلیا ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا  کا اجلاس ہوا جس میں ماس ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال 7 کروڑ افراد کی ویکسینیشن کا ٹارگٹ ہے۔ وفاق کی تمام اکائیوں کو ویکسینیشن کی استعداد بڑھانے پر اعتماد میں لیا گیا۔  اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاق تمام اکائیوں کو ضروری مدد فرام کرے گا۔

این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاق کی تمام اکائیاں ویکسینیشن میں نجی شعبے کو بھی انگیج کریں۔ بزنس کمیونٹی، میڈیا ہاؤسز اور علمائے کرام کو ویکسینیشن مہم میں شامل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : نوں دسویں جماعت کے امتحانات چار مضامین میں ہوں گے، شفقت محمود

Related Posts