باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 اہلکار شہید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکہ ہسپتال کے نزدیک ہوا۔ 
کوئٹہ مستونگ روڈ پر زور دار دھماکا، متعدد افراد جاں بحق

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی جس کے باعث 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ باجوڑ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ پولیس ٹرک کے قریب ہوا۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODUyOTIsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NTI5MiAtINmF2LPYp9mB2LEg2qnZiNqGINin2YjYsSDaqdin2LEg2b7YsSDZgdin2KbYsdmG2q/YjCA1INin2YHYsdin2K8g2KzYp9q6INio2K3ZgiIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxODUyOTMsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjQvMDEvRmlyaW5nLTMwMHgyNTAuanBnIiwidGl0bGUiOiLZhdiz2KfZgdixINqp2YjahiDYp9mI2LEg2qnYp9ixINm+2LEg2YHYp9im2LHZhtqv2IwgNSDYp9mB2LHYp9ivINis2KfauiDYqNit2YIiLCJzdW1tYXJ5Ijoi2LXZiNio24Eg2K7bjNio2LEg2b7Yrtiq2YjZhtiu2YjYpyDZhduM2rog2YTZiNim2LEg2qnYsdmFINi12K/bgSDYtNuB2LEg2qnbkiDZgtix24zYqCDaqdin2LEg2KfZiNixINmF2LPYp9mB2LEg2qnZiNqGINqp2Ygg2K/bgdi02Kog2q/Ysdiv2YjauiDZhtuSINmB2KfYptix2YbaryDaqdinINmG2LTYp9mG24Eg2KjZhtin24zYp9iM2KzYsyDaqduSINmG2KrbjNis25Ig2YXbjNq6IDUg2KfZgdix2KfYryDYrNin2rog2KjYrdmCINin2YjYsSDYqtuM2YYg2LLYrtmF24wg24HZiCDar9im25LblCAiLCJ0ZW1wbGF0ZSI6InNwb3RsaWdodCJ9″]

دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس اہلکار انسدادِ مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جارہے تھے، پولیس کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو خار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ کسی دہشت گرد تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ فوری طور پر نہیں ہوسکا۔ دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پی پی پی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ دہشت گردوں نے پولیس کے ساتھ ساتھ بچوں کی صحت پر بھی حملہ کیا۔ سفاکانہ حملے کی جتنی مذمت کریں، وہ کم ہے۔

سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ یہ براہِ راست ہمارے بچوں کی صحت پر حملہ ہے۔ شر پسند پولیو کا مکمل خاتمہ نہیں چاہتے۔ 

Related Posts