پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 4پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل پر معمول کے گشت کے دوران فائرنگ کی گئی۔ مسلح ملزمان نے وانڈا میر عالمی کے علاقے میں پولیس پر گولیاں برسائیں۔
لکی مروت میں پولیس مقابلہ، دو اشتہاری ملزمان سمیت 3 گرفتار
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید