شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کادھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ISPR
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کادھماکا،پاک فوج کے 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے باعث پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا اور دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی ساجد، سپاہی ریاست اور سپاہی بابر شامل ہیں، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

Related Posts