شہرِ قائد کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں پیش آیا جہاں چکرا گوٹھ میں ہونےو الی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔
ساحل سمندر پر غیر ملکی یوٹیوبر کو لوٹنے والا شخص کراچی سے گرفتار