اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 90ہزار 491 افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 863 شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی
کوروناکی وجہ سے کاروباربند،مہنگائی پوری دنیاکامسئلہ ہے، وزیراعظم