اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 251 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مہلک وائرس کے باعث 2 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 69 ہزار 788 افراد کورونا سے متاثر جبکہ وائرس کے باعث 30 ہزار 588 شہری جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
COVID-19 Statistics 03 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,207
Positive Cases: 251
Positivity %: 1.46%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 110— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 3, 2022
چشمہ اتاریئے اور جانئے آنکھوں کی بینائی تیز کرنے کے لئے 6 آسان طریقے!