رمضان کے دوران مسجد نبوی میں خواتین زائرین میں 20 لاکھ زمزم کے پیکٹ تقسیم ہوں گے

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی خواتین زائرین کی ذمہ دار ایجنسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی میں آنے والی خواتین زائرات میں زم زم کے 20 لاکھ پیکٹ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خواتین کے امور کی ذمہ دارایجنسی اور مسجد نبوی ﷺ میں سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں سے وابستہ 1,000 سے زیادہ خواتین ملازمین اور 22 رضاکار ٹیمیں مختص کی ہیں جن میں اوسطاً 3,000 رضاکار کام کررہی ہیں۔ جو مسجد نبوی میں جانے والی خواتین کی خدمت اور عبادت کے دوران انہیں ہرممکن آرام و راحت فراہم کرنے کی کوشش کرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

میچ سے قبل پاک افغان کھلاڑیوں کی اکٹھے با جماعت نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل

صدارت عامہ کے شعبہ امور خواتین نے مسجد نبویﷺ میں خواتین زائرین کی خدمات کے لیے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔