امریکی باکس آفس پر فلم’’ 1917‘‘ کا قبضہ،3 دنوں میں 5ارب 64 کروڑ کمالیے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

'1917' dethrones 'Rise of Skywalker' at the box office with an impressive $36.5 million weekend

نیویارک :امریکی باکس آفس پر پہلی جنگ عظیم میں دو برطانوی فوجیوں کے اہم مشن کی کہانی چھاگئی ، فلم’ 1917‘نے 3 دنوں میں 5ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا اور پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی۔

ایکشن فلم’ 1917‘ نے امریکی شائقین کے دلوں میں گھر کرلیا، فلم میں جنگ کی ہولناک تباہی کے ساتھ انسانی جذبات انتہائی متاثرکن انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔

فلم نے 3 دنوں میں 5 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا اور پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی جبکہ یہ فلم بہترین ہدایتکار اور بہترین فلم کے دو گولڈن گلوب ایوارڈز جیت چکی ہے اوراسے آسکرکے لیے بھی فیورٹ قراردیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:وقت نہیں ہم لوگ بدل گئے ہیں، خوبصورت دور واپس آسکتا ہے، ماریہ واسطی

ایک مہینے تک باکس آفس پرراج کرنے والی فلم ’ اسٹار وارز؛ دی رائز آف اسکائی واکر‘ نے 2ارب 33 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور دوسرے نمبر پر آگئی ۔

تصوراتی دنیا میں دلچسپ ہنسی مذاق اورایکشن سے بھرپورفلم ’جمانجی؛ دی نیکسٹ لیول ‘نے اس ہفتے دو ارب 16 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور تیسرے نمبر پر رہی۔

Related Posts