پنجاب میں نمونیہ سے 24 گھنٹے کے دوران 18 بچے دم توڑ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب میں نمونیہ سے 24 گھنٹے کے دوران 18 بچے دم توڑ گئے
پنجاب میں نمونیہ سے 24 گھنٹے کے دوران 18 بچے دم توڑ گئے

سردی کے باعث نمونیہ سے بچوں کی اموات میں اضافہ ہوگیا،24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 18 بچے دم توڑ گئے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق انتقال کرنے والے 3 بچوں کا تعلق لاہور سے ہے، پنجاب میں جنوری کے دوران نمونیہ سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 258 ہوگئی۔

پنجاب سے 24 گھنٹوں کے دوران 870 بچے نمونیہ میں مبتلا ہوئے،جنوری کے دوران پنجاب سے 14530 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ لاہور سے ایک روز کے دوران 177 بچے نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہوئے،محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو سردی سے بچائیں۔حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروایا جائے۔

Related Posts