پہلاروزہ، مسجدالحرام، مسجد نبوی میں 10 رکعت نماز تراویح اد ا کی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پہلا روزہ مسجدالحرام، مسجد نبوی میں 10 رکعت نماز تراویح اد ا کی گئی
پہلا روزہ مسجدالحرام، مسجد نبوی میں 10 رکعت نماز تراویح اد ا کی گئی

ریاض:سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آجانے کے بعد گزشتہ شب مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عشا اور تراویح کی ادائیگی کی گئی۔جس میں 20کے بجائے 10 رکعتیں ادا کی گئیں۔

میڈیارپورٹس کے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نماز تراویح کی منظوری دی، الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عام عبادت گزاروں کے داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔

جبکہ پاکستان میں حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر نمازتراویح پر پابندی عائد کردی ہے، حکومت نے اس حوالے سے ہدایت جاری کی ہیں کہ عبادات کو گھروں میں ادا کی جائے۔

Related Posts