ماہرہ خان نانی اور دادی کا کردار کرنے کی خواہش مند

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mahira Khan
ماہرہ خان نانی اور دادی کا کردار کریں گی

کراچی: فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر  وائرل ہونے والی ایک  ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ میں ماں کا کردار ادا کرچکی ہوں، اب نانی اور دادی جیسے کردار کرنا چاہتی ہوں۔

ماہرہ خان کا یہ بیان سینئر اداکار فردوس جمال کی تنقید کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ماہرہ خان کو ہیروئن کے کردار کے لیے نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ہیروئن کے لیے موزوں نہیں، اس لیے بہتر ہوگا کہ وہ ماں کا کردار ادا کریں۔

مزیدپڑھئے: ابتدا میں محبت کی بجائے لوگوں سے تنقید ملی۔ مایا علی

Related Posts