شوقین مزاج شخص خواجہ سراؤں کے ہاتھوں اپنی ہی عزت لٹوا بیٹھا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شوقین مزاج شخص خواجہ سراؤں کے ہاتھوں اپنی ہی عزت لٹوا بیٹھا
شوقین مزاج شخص خواجہ سراؤں کے ہاتھوں اپنی ہی عزت لٹوا بیٹھا

راولپنڈی:چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں میں چک 110 سیون آر کا رہائشی شوقین مزاج محمد ندیم،خواجہ سراؤں کے ہاتھوں اپنی ہی عزت لٹوا بیٹھا، پولیس نے خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد ندیم اپنے دوستوں خواجہ سرا ڈانسروں سے ملنے کے لیے اقبال نگر گیا اور وہاں پر موجود ندیم کے دوستوں ثناء اور شرمیلی نے ابن آدم کی عزت کو تار تار کردیا۔

ندیم اکثر اوقات اپنے خواجہ سراء دوستوں سے ملنے کے لیے چیچہ وطنی سے اقبال نگر آتا تھا،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جب ندیم اقبال نگر آیا اور گھر میں داخل ہوا تو گھر کے اندر موجود ثناء خواجہ سرا اور ڈانسر شرمیلی دونوں موجود تھے جنہوں نے محمد ندیم کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرتے ہوئے اس کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

دونوں ڈانسر دوران بد فعلی محمد ندیم کی ویڈیو بھی بناتے رہے،متاثرہ شخص چیختا چلاتا رہا لیکن انہوں نے محمد ندیم کی ایک نہ سنی اور فعل بد کرتے رہے،تھانہ کسووال پولیس نے خواجہ سراء ڈانسروں ثناء اور شرمیلی کے خلاف مقدمہ نمبر 203 /20 درج کرلیا ہے۔

متاثرہ شخص کا میڈیکل بھی کرایا گیا ہے جس میں زیادتی ثابت ہوچکی ہے پولیس نے دونوں ملزمان سے دوران بدفعلی بنائی گئی ویڈیو بھی برآمد کر لی ہے،جبکہ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ شکاری خود شکار ہوگیا۔

Related Posts