دبئی:قومی ٹیم کے سپر اسٹار شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سالگرہ دبئی میں منائی گئی۔
اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے سالگرہ سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا، جن میں انہیں اپنے بیٹے اور شعیب ملک کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔
– HAPPY BIRTHDAY SANU ❤@MirzaSania #HappyBirthdaySania pic.twitter.com/VPTUmTA9Cw
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) November 14, 2021
قومی ٹیم کے سپر اسٹار شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر ایک گانا بھی گنگنایا، جبکہ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شعیب ملک کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیں: ماؤں کو بچوں کی خواہشات سے متعلق لاحق پریشانیاں، ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کردی