سونا 15 دن کی کم ترین سطح پر آگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں واضح کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار روپے پر ہوگیا، جس کے بعد ملک میں سونا 15 دن کی کم ترین قیمت پر آگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 286 روپے کمی سے ایک لاکھ 19 ہزار 170 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی والوں کیلئے گڈ نیوز، بجلی کی قیمت کم کر دی گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی واضح کمی کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 712 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Related Posts