کراچی: شہر قائد میں بدفعلی کیلئے 5 کمسن بچوں کواغواء کرنے والے ملزم کو رکشہ ڈرائیور نے پکڑوادیا، بچے والدین کے حوالے کردیئے گئے۔
کراچی کے علاقے نیول کالونی سعید آباد سے فہیم نامی شخص نے مدرسہ سے پڑھ کر گھر جانے کیلئے نکلنے والے پانچ بہن بھائیوں کو اغواء کرلیا، ملزم نے بچوں کو لیجانے کیلئے دو رکشے استعمال کئے۔
یہ بھی پڑھیں:
کراچی کے نجی اسکول میں 4سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، ملزم گرفتار
کراچی میں 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا معمر ملزم گرفتار