لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے حکومتِ پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے مشورہ دیا ہے کہ جو سیاسی حالات ہیں اس کا تقاضہ ہے کہ حکومت پہلے فیصلہ لے، حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں، جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کوبرتری حاصل ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھیں:علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان