اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف پر آئی ایم ایف سے ڈیل کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے کا الزام لگادیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ اسلا م آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نہوں نے کہا پی ٹی آئی کی اس سازش کو بھی ناکام بنائیں گے اورتوقع ہے کہ پیر کو آئی ایم ایف بورڈ سے ساتویں و آٹھویں اقتصادی جائزے کی منظوری کروالی جائے گی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کی تمام سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا اعلان