ماہرہ خان کے قیمتی سینڈلز کے سوشل میڈیا پر چرچے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان کے قیمتی سینڈلز کے ہر طرف چرچے
ماہرہ خان کے قیمتی سینڈلز کے ہر طرف چرچے

پاکستانی انڈسٹری کی نامور ومعروف اداکارہ ماہرہ خان کے قیمتی سینڈلز کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے۔

حال ہی میں ماہرہ خان کو 2 لاکھ روپے کی قیمت کا مہنگا سینڈل پہنے دیکھا گیا ہے۔

Price of Mahira Khan’s Expensive Branded Shoes at a Recent Event

گزشتہ رات ماہرہ خان نے اپنی آنے والی ویب سیریز کے لئے بہت سے پروموشنل ایونٹس میں شرکت کی، جہاں پر اداکارہ Mach & Mach برینڈ کے کرسٹل سے مزین ٹخنوں کے پٹے والے سینڈل پہنے ہوئے نظر آئیں۔

ایونٹ میں سپر اسٹار اداکارہ نے اپنے نفیس سیاہ لباس کے برعکس بین الاقوامی برانڈ Mach & Mach کے 2 لاکھ روپے کے خوبصورت جوتے پہنے۔

Price of Mahira Khan’s Expensive Branded Shoes at a Recent Event

جن کی تصاویر Mach & Mach کی ویب سائٹ پرشیئر کی گئیں،جس کے بعد ماہرہ خان کے سینڈل سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی سینڈلز میں دلچسپی اس وقت ماند پڑسکتی ہے جب وہ اس کی اصل قیمت سنیں گے کیونکہ سینڈلز کی قیمت تقریبا 2 لاکھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرامہ بادشاہ بیگم،پہلی قسط سے ہی عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

مزید برآں ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ ویب سیریز، مقامی OTT پلیٹ فارم Tapmad TV پر ریلیز کی جائے گی۔

سیریز شاہین الیون کرکٹ ٹیم کے گرد گھومتی ہے جس میں 12 کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے لیگ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

Related Posts