ماؤنٹ منگنوئی: آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج بھارت نے پاکستان کو 107رنز سے شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور بھارتی کپتان متھالی راج کے مابین ٹاس ہوا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔
پشاورمیں دھماکے کے بعد پاک آسٹریلیا ٹیموں کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ