کراچی :پاکستان کے لئے دوسری قسط کی منظوری کے سلسلے میں آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا۔
پاکستان کے لئے 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری کے لئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 19 نومبر کو واشنگٹن میں طلب کر لیا گیا ہے۔
قرض کی منظوری کی صورت میں یہ رقم پاکستان منتقل کر دی جائے گی جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور روپیہ مزید مستحکم ہوگا۔
مزید پڑھیں:قومی اسمبلی میں2007 سے اب تک حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش