لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سلیکشن کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی ہوئی۔
عماد وسیم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ٹیم کی کوشش ہونی چاہیے کہ ورلڈ کپ جیتیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری بیوی کو مجھ پر شک نہیں ہوتا۔
بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ اس کی صرف شکل ہی معصوم ہے۔ قومی کر کٹر نے یہ بھی کہا کہ ٹیم کی کوشش ہونی چاہیے کہ ورلڈ کپ جیتیں۔
مزید پڑھیں:پاک بھارت میچ کون سی ٹیم جیتے گی؟ عمران طاہر نے بتادیا
دوسری جانب سے ایک بیان میں معین خان کا کہنا تھا کہ اگر میں چیف سلیکٹر ہوتا تو عماد وسیم کو ٹیم میں ضرور سلیکٹ کرتا۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں بہت زیادہ پیسہ ہے اور میں عمران خان کا ٹائیگر نہیں ہوں۔