اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی میں خاطرخواہ اضافے کیلئے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں غیر منقولہ جائیدادیں مہنگی کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کمرشل و رہائشی اپارٹمنٹس، فلیٹس اور دیگر جائیدادوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ ادارے کا کہنا ہے کہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے زائد ٹیکس وصولی کیلئے جائیدادوں کی قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں۔
ماہی گیروں کا دیرینہ مسئلہ حل، موڑی بانگرا جیٹی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
بجلی کے شعبے کاگردشی قرضہ ڈھائی ٹریلین روپے تک پہنچ گیا،میاں زاہد حسین