ٹک ٹاک اسٹار زوئی ہاشمی کے اسکینڈل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 کراچی: معروف ٹک ٹاکر زوئی ہاشمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ سے انہیں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ اس ویڈیو میں زوئی ہاشمی ہی ہیں لیکن بہت سے لوگ ان کے حق میں بھی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ٹک ٹاک اسٹار زوئی ہاشمی کی کچھ تصاویر لیک ہو رہیں ہیں تاہم ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے کہ ان تصایر اور ویڈیوز کی پیچھے حقیقت کیا ہے۔

جبکہ اس حوالے سے اب تک ٹک ٹاک اسٹار زوئی ہاشمی کی جانب سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس کی ہے تاہم اس حوالے سے تو نہیں کہا جا سکتا لیکن  ویڈیو کے سبب ٹک ٹاکر زوئی ہاشمی ٹام ٹرینڈ پر آگئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کو بھی لیک ویڈیوز کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی ایک ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی تھی اور کہا جا رہا تھا کہ اس ویڈیو میں یہ دونوں ہی ہیں۔

تاہم ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں ٹک ٹاکرز کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو ایمن زمان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ہے۔یاد رہے کہ کچھ لوگوں کا ماننا تھا کہ یہ ویڈیو ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی نہیں ہیں۔

Related Posts