ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا سپر 12 مرحلہ مکمل ہوگیا، آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے ہرا کر گروپ ون ٹاپ کرلیا۔
سیمی فائنل میں ٹاکرے طے ہوگئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ پاکستان سے سڈنی میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:
معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت، سیاسی بحث نے ایک شخص کی جان لے لی
دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم انگلینڈ سے ایڈیلیڈ میں ٹکرائے گی۔
ایونٹ کا فائنل تیرہ نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔