اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔اپنے ماضی کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ میں نے تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں سرفہرست وائٹ بال بیٹر بابراعظم کوپویلین کی راہ دکھانے والے فاسٹ باؤلر دوستوں سے اُدھار جوتے مانگ کر کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔
سابق کرکٹرز کی تنقید سے بچنے کیلئے پی سی بی کا بڑا اقدام