زرنش خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، تنقید کی زد میں آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زرنش خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، تنقید کی زد میں آگئیں
زرنش خان کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی: معروف اداکارہ زرنش خان کا نازیبا فوٹوشوٹ وائرل ہونے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

اداکارہ زرنش خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اداکارہ اپنی نت نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اکثر وائرل کرتی رہتی ہیں، جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

زرنش خان کی جانب سے وائرل کی گئی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے سرخ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں سیلاب کا بالی ووڈ سے کیا تعلق؟ شمعون عباسی کی مہوش حیات پر تنقید

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کے بعد صارفین کی جانب سے سخت رد عمل دیکھنے کو ملا، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی کو ان کا لباس ایک نظر نہ بھایا۔

Related Posts