آصف زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو چیلنج کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Former President Asif Ali Zardari's arrest warrant issued

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کیلئے عدالت میں درخواست جمع کرادی ہے۔

احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر قومی احتساب بیورو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کارروائی روک دی ہے۔

یہاں یہ واضح رہے کہ عدالت نے 4 اگست کو آصف علی زرداری پرٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھاجبکہ دیگرملزمان کو بھی مزید کارروائی کے لئے طلب کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:قومی سینیٹ کی کمیٹی عوام اور بکی ہوئی حکومت کے درمیان کھڑی ہے۔شیری رحمان

قبل ازیں نیب عدالت نے سابق صدر اور آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 7 اگست تک ملتوی کردی تھی۔دسمبر 2019 میں سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر رہا کیا گیا تھا ۔

Related Posts