ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلیے کام کر رہا تھا، مگر ایسے ہمارے لئے کام کرنا ممکن نہیں۔

ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، اب وزیر اعظم پر منحصر ہے کہ وہ کس کو نامزد کرتے ہیں۔

Related Posts