یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر وائرل، مداحوں کی تعریفیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر وائرل، مداحوں کی تعریفیں
یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر وائرل، مداحوں کی تعریفیں

کراچی: پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویرنے اُن کے چاہنے والوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ تصاویر وائرل ہوئی ہیں، جنہیں ان کے مداحوں نے خوب پذیرائی دی ہے اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

یمنیٰ زیدی نے جو تصاویر جاری کی ہیں اُس میں انہوں نے مہرون رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

معروف اداکارہ نے اپنی کامیابی اور ترقی کی وجہ اپنے والدین کو قرار یا ہے۔ یمنیٰ زیدی اپنے چاہنے والوں کے لئے اکثر تصاویر شیئر کرتی ہیں۔

Related Posts