رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
رشتہ دینے سے انکار پرکمسن لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

میرپورخاص:رشتہ دینے سے انکار کرنا مہنگا پڑگیا، ملزمان نے کمسن لڑکی کو اغواء کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق میرپور خاص میں رشتہ دینے سے انکار پر جونیجو کوارٹر سے 11 لڑکی کو اغوا کرکے اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔لڑکی کی حالت غیر ہونے پر ملزمان اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ ایک ملزم گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا ہے جب کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ملزمان کو گرفتار کو گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ ملک میں زیادتی کے واقعات میں کمی ہونے کے بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس حوالے سے ہم نے جب عوام کی رائے لی تو عوام کا کہنا تھا کہ جب تک ان ملزمان کو سر عام سخت سزائیں نہیں دی جائینگی جب تک ان واقعات میں کمی واقع نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں: سسرال والوں کے سامنے نوبیاہتا دلہن سے اجتماعی زیادتی

Related Posts