ثنا جاوید کے غیر مناسب رویئے پر یسریٰ رضوی کا ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثنا جاوید کے غیر مناسب رویئے پر یسریٰ رضوی کا ردعمل
ثنا جاوید کے غیر مناسب رویئے پر یسریٰ رضوی کا ردعمل

اداکارہ یسریٰ رضوی نے ثنا جاوید کے غیرمناسب اور غیراخلاقی رویئے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید پر میک اپ آرٹسٹوں کی جانب سے بدتمیزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ جس کے بعد سے اداکارہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔

ثنا جاوید کے رویئے پر اداکارہ یسریٰ رضوی نے انسٹاگرام پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود اپنے کام کے بارے میں بہت زیادہ سنجیدہ ہیں اور آج کل کے اداکاروں کے غیر اخلاقی رویئے سے بہت زیادہ پریشان ہیں اور اگر کبھی اُن کے ساتھ ایسا ہوا توشاید وہ ہدایت کاری کو ہی چھوڑ دیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں ایسے اداکار بہت زیادہ ہیں جو کہ کام پر بہت لیٹ آتے ہیں اور اکثراوقات نئی نئی تاریخیں دیتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے شیڈول بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مشہور میک اپ اسٹائلسٹ ریان تھامس کی ثنا جاوید کے رویے پر تنقید

خیال رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید پر میک اپ آرٹسٹ ریان تھامس نے یہ الزام لگایا تھا کہ دبئی میں اداکارہ نے اُن کے ساتھ بہت بدتمیزی کی تھی۔

Related Posts