ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے تین میڈلز اپنے نام کرلئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے تین میڈلز اپنے نام کرلئے
ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے تین میڈلز اپنے نام کرلئے

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔

ذرائع کے مطابق ازبکستان میں منعقد ہونے والی دو روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈلز جیت لئے۔

پاکستان کے طلال انصر نے جونیئرز 70 کے جی میں سلور میڈل اپنے نام کیا، سینئرز 60 کے جی میں زین عمر اور 105 کے جی میں عمران افضل نے برانز میڈلز جیتے۔

دوسری جانب ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلے کے میچ سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 258 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

بنگلادیش نے کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کرخود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 9کھلاڑیوں کے نقصان پر257 رنز بنائے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کے سید محمد نے پیس اینڈ فرینڈ شپ گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے 4کھلاڑی 104 رنز کے اسکور پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

Related Posts