ورلڈکپ، نیدرلینڈز کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حیدرآباد: ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ورلڈکپ میں یہ دوسرا میچ ہے، نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی جب کہ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

ورلڈکپ 2023: بھارت نے آسٹریلیا کو بہ آسانی شکست دیدی

کیوی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ نیدر لینڈز شکست کی وجہ سے آٹھویں نمبر پر ہے۔

Related Posts