ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے، شاداب خان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے، شاداب خان
ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے، شاداب خان

راولپنڈی:قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے۔

شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں رمیز راجہ اپنے منصوبے سے متعلق آگاہ کرنا چاہتے تھے۔قومی کرکٹر نے کہا کہ رمیز راجہ چاہتے ہیں کھلاڑی ماڈرن کرکٹ کھیلیں۔

جبکہ سلیکشن کے حوالے سے چیف سلیکٹر نے وضاحت کر دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مصباح الحق اور وقار یونس کا جانا ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ ورلڈ کپ قریب ہے اس لیے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے۔

مزید پڑھیں: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

انہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کھلاڑیوں کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے ہمارا اسپن باؤلنگ اٹیک بہت اچھا ہے۔

Related Posts