ورلڈکپ 2023: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈکپ 2023: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈکپ 2023: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل آخری میچ ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے ۔

بھارت اب تک کوئی میچ بھی نہیں ہارا ہے جب کہ نیدرلینڈز نے اپنے 2 میچز جیتے ہیں،دونوں ٹیموں نے پہلے مرحلے کے آٹھ آٹھ میچز کھیل لیے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے اور نیدرلینڈز دسویں (آخری) نمبر براجمان ہے۔

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

یاد رہے کہ بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیںسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں ۔

Related Posts