کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے اس ضمن میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات 20 دسمبر تا یکم جنوری ہوں گی۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم کالجز کے تعصب پرست افسر نے پرنسپل کے تبادلے کے بعد تنخواہ بھی بند کرادی