شادی کے بعد اداکاری کریں گی یا نہیں؟ عائشہ عمر نے بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شادی کے بعد اداکاری کریں گی یا نہیں؟ عائشہ عمر نے بتادیا
شادی کے بعد اداکاری کریں گی یا نہیں؟ عائشہ عمر نے بتادیا

کراچی: پاکستانی سینئر اداکارہ گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔

پاکستان کی معروف اداکارہ نجی ٹی وی کی ٹرانسمیشن شریک ہوئیں اس موقع پر انہوں نے کئی سوالوں کے جوابات دیئے۔

عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے کہا کہ اس لیے نہیں کہ شوہر منع کرے گا بلکہ اس لیے کہ وہ خود سے ہی ایک خاتونِ خانہ اور بیوی ہونے کے ناطے یہ فیصلہ لیں گی۔

مزید پڑھیں:حادثاتی طور پر اداکارہ بن گئی، طوبیٰ انور

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس دوران کچھ بھی کر سکتی ہیں مثلاً گلوکاری یا پینٹنگ وغیرہ، مگر 14 گھنٹے کی اداکاری کی شفٹ نہیں کریں گی۔

Related Posts